Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض
پاکستان

عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض

Published January 2, 2023
Tags: Featured بشریٰ بی بی کی کردار کشی عمران خان اہلیہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر مضبوط مؤقف نہ دینے پر پارٹی ترجمانوں سے ناراض ہیں. انہوں نے اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پیش کرنے پر پارٹی ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 3بجے طلب کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ہر صورت آج دوپہر 3 بجے پارٹی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ، ترجمان جہاں کہیں بھی ہیں ،وہیں سے آن لائن شریک ہوں ۔ عمران خان سوشل میڈیا پر اپنے اور اہلیہ کے خلاف چلنے والی مہم پر پارٹی ترجمانوں سے ناراض ہیں ۔

عمران خان کا پیغام ترجمانوں کو پہنچایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر پارٹی ترجمانوں کا مؤقف کافی کمزور ہے ، بشریٰ بی بی اور عمران خان کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ہیں ، اجلاس میں پوچھا جائے گا کہ مضبوط مؤقف میڈیا کے سامنے کیوں نہیں لایا جارہا ۔

TAGGED:Featuredبشریٰ بی بی کی کردار کشیعمران خان اہلیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ریلویز دیوالیہ ہونے کے قریب، صرف 3دن کے ذخیرے، رپورٹ
Next Article جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس…

December 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات…

May 20, 2023
پاکستان

عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے…

October 8, 2024
کھیل

چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم…

May 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?