Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت
پاکستانتازہ ترین

وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت

Published January 3, 2023
Tags: 6 لاکھ ٹن گندم بحران پر قابو پانے کی کوششیں بلوچستان حکومت
Share
SHARE

کوئٹہ (نجات نیوز): بلوچستان حکومت نے وفاق سے سرکاری قیمت پر 5 سے 6 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں صوبائی وزیرخوراک زمرک خان نے کہا کہ حکومت صوبے میں گندم کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کررہی ہے، گندم کی کمی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ عوام کو سستے داموں میں آٹا دستیاب ہو سکے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ سیلاب اور دیگر نامساعد وجوہات کی بنا پر 10 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا اور محکمہ خوراک صرف 3 لاکھ ٹن گندم ہی خریدسکا جب کہ پاسکو سے بھی 2 لاکھ ٹن گندم خریدی گئی ہے۔

زمرک خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے وزیر خوراک سے ملاقات کرکے گندم کی خریداری کی بات کی تھی، انہوں نے 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ ہم نے حکومت سندھ سے بھی گندم کی خریداری کی کوشش کی تاہم سیلاب کے باعث پورے ملک میں گندم کی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے ابھی تک گندم کا حصول ممکن نہیں ہو سکا ہے۔

TAGGED:6 لاکھ ٹن گندمبحران پر قابو پانے کی کوششیںبلوچستان حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر سمیت دو گھروں سے لوٹ مار
Next Article آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر…

May 14, 2024
پاکستانکھیل

بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ…

July 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

جو فواد چوہدری کررہے ہیں، میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں: اسد عمر

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں…

June 1, 2023
پاکستان

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز

(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس گناہ گار اور…

May 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?