Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان
پاکستانتازہ ترین

ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان

Published January 10, 2023
Tags: آٹے کی قلت احتجاجی مظاہروں کا اعلان سندھ ترقی پسند پارٹی
Share
SHARE

حیدرآباد (نجات نیوز): سندھ ترقی پسند پارٹی نے سندھ میں آٹے کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف پورے سندھ میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں آٹے کی کمی کے خلاف 13، 14 اور 15 جنوری کو سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

تفصیل کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مسگی نےسندھ میں‌آٹے کی مہنگے داموں فروخت پر شدید غم و غصے کااظہا کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ لوگ ایک وقت کا کھانا کھانے کے لیے پریشان ہیں۔بے حس حکمرانوں نے عوام کو کنگال کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زراعت میں خود کفیل سندھ کے باسی ایک کلو آٹے کے لیے پریشان ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت سستے آٹے کے اسٹال لگانے اور صرف فوٹو سیشن کے نوٹیفکیشن جاری کرنے تک محدود ہے۔ کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جا رہا۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور آٹے کی قیمت 40 روپے فی کلو مقرر کی جائے۔

انہوں نے مہنگائی کے خلاف تحریک کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے کہا کہ آٹے کی قلت کا بحران ختم کرکے آٹے کی قیمت کو کنٹرول نہ کیا گیا تو دوسرے مرحلے میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا.

TAGGED:آٹے کی قلتاحتجاجی مظاہروں کا اعلانسندھ ترقی پسند پارٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج
Next Article ایران: رفسنجانی کی بیٹی کو ریاست مخالف پروپیگنڈا پر 5 سال قید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کمال ہے تیری نگرانی! گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریںگے،نگران وزیر توانائی

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ…

September 21, 2023
پاکستان

10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

رانی پور (ویب ڈیسک):خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ…

August 20, 2023
پاکستان

9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل

مردان (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی…

May 31, 2023
پاکستان

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال

(ویب ڈیسک ):سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے متعدد شہروں اور گاؤں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔پنجاب میں راجن…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?