Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران: رفسنجانی کی بیٹی کو ریاست مخالف پروپیگنڈا پر 5 سال قید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران: رفسنجانی کی بیٹی کو ریاست مخالف پروپیگنڈا پر 5 سال قید
دنیا

ایران: رفسنجانی کی بیٹی کو ریاست مخالف پروپیگنڈا پر 5 سال قید

Published January 10, 2023
Tags: Featured رفسنجانی کی بیٹی قید کی سزا سنادی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی اور سماجی کارکن فائزہ ہاشمی کو ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کےالزام میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

فائزہ ہاشمی کو حجاب کے معاملے پر زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

ان پر قومی سلامتی کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہونے، پروپیگنڈا کرنے اور امن عامہ کی صورتحال کو خراب کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredرفسنجانی کی بیٹیقید کی سزا سنادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان
Next Article برطانیہ کا پہلا خلائی مشن ناکام، راکٹ گم ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

تامل ناڈو میں شدید بارشیں: سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بھی ڈوب گیا

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔تامل ناڈو…

October 17, 2024
پاکستانکاروبار

آٹے کا نیا بحران پیدا کرنے کی تیاری: گندم کی دنیا میں ایکسپورٹ، امپورٹ کی اجازت دی جائے؛ فلور ملز کا مطالبہ

لاہور (ویب ڈیسک): چاروں صوبوں کی 2 ہزار فلور ملز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی شعبہ…

September 16, 2025
کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی…

November 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?