Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومتی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > حکومتی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ
کاروبار

حکومتی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ

Published January 13, 2023
Tags: Featured اپٹما ایل سیز نہ کھولنے کی صورت میں پاکستان ٹیکسٹائل ملز ٹیکسٹائل صنعت بند
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایل سیز نہ کھولنے کی صورت میں ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ کاٹن ختم ہوگئی، درآمد کرنا چاہتے ہیں مگر ایل سیزنہیں کھولنے دی جارہیں، ایل سیزنہ کھولی گئیں تو ٹیکسٹائل صنعت بند ہوجائے گی۔

اپٹما کے پیٹرن انچیف گوہر اعجاز نے کہا کہ ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالرکی کمی ہورہی ہے، اگراب بھی فیصلہ نہ کیاگیا تو ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بندش سے بیروزگاری کا طوفان آئے گا۔

Import of cotton been severely restricted, banks not opening L/Cs or retiring cotton imports through CAD. Industry running out of cotton stocks, as consequence mills have either shut down or will shutdown in near future if decisive & urgent action is not taken: Gohar Ejaz
7/8 pic.twitter.com/EkP3cRNpv2

— All Pakistan Textile Mills Association (@APTMAofficial) January 12, 2023

TAGGED:Featuredاپٹماایل سیز نہ کھولنے کی صورت میںپاکستان ٹیکسٹائل ملزٹیکسٹائل صنعت بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپر فٹ ہیرو ہریتھک بون میرو ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں کیوں؟جانیے
Next Article الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان آئندہ بھی کنگ ہی رہیں گے، پٹھان کا ریکارڈ بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): کنگ خان شاہ رخ خان کی پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور ریلیز سے پہلے ہی…

January 27, 2023
پاکستانکاروبار

عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 400 بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرمتعلقہ…

October 23, 2024
پاکستان

غیرقانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے یکم…

October 3, 2023
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?