Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم
پاکستانتازہ ترین

وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم

Published January 16, 2023
Tags: امپورٹڈ گندم فراہم کردی پنجاب کو بڑا سرپرائز رعایتی قیمت پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پنجاب کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے رعایتی قیمت پر قبل از وقت 1 لاکھ94 ہزار ٹن امپورٹڈ گندم فراہم کردی ہے۔ رعایتی قیمت والی امپورٹڈ گندم کے 3 جہاز کیماڑی بندرگاہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ پنجاب کو 8 ارب 92 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔ پنجاب کابینہ نے اپنے الوداعی اجلاس میں ہنگامی طور پر پاسکو معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

اجلاس میں محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ 7 روز تک 26 ہزار ٹن یومیہ گندم کوٹہ اور سرکاری آٹا کی فروخت کیلیے قائم ٹرکنگ پوائنٹس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مزید ایک ہفتہ کیلیے سرکاری کوٹہ کے مساوی نجی گندم کی پسائی کی پابندی بھی برقرار رہے گی۔

مزید برآں پنجاب میں عبوری حکومت کی تشکیل ہونے کے فوری بعد محکمہ خوراک پنجاب میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے ہوںگے اور محکمہ کی نئی صف بندی کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈی جی خان ڈویژن فرحان مجید کو تبدیل کر کے تقرری کے منتظر اکرام لوتھر کو نیا ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پاسکو نے محکمہ خوراک پنجاب کو مجموعی طور پر5 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنی ہے جس میں سے ڈھائی لاکھ ٹن کراچی بندرگاہ سے فراہمی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ ڈھائی لاکھ ٹن گندم پنجاب میں واقع پاسکو کے گوداموں سے فراہم کی جانا تھی اور مقامی گندم کی فراہمی فروری میں شروع ہونا تھی۔

TAGGED:امپورٹڈ گندم فراہم کردیپنجاب کو بڑا سرپرائزرعایتی قیمت پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ
Next Article نیپال جہاز حادثے کی تباہی سےقبل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ،11خواتین اور بچے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن کی تقسیم کے…

March 31, 2023
پاکستانصحت

بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس…

August 24, 2025
پاکستان

کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں…

March 21, 2023
پاکستان

کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے معاملے پر سندھ بار کونسل نے 4 اگست کو…

August 3, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?