Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ

Published January 16, 2023
Tags: 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات سندھ کے الیکشن کمشنر نتائج آج شام تک تیار
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے۔

الیکشن کمشنر سندھ اعجازانور چوہان نے بیان میں کہا کہ دوسرے مرحلے میں سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوئے۔کراچی میں 246 یوسیز اور 1230 حلقے ہیں۔ کراچی کے تمام نتائج آج شام تک تیار ہوجائیں گے۔

سندھ کے الیکشن کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں 57 ریٹرننگ افسران نے خدمات انجام دیں۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائی۔

TAGGED:16 اضلاع میں بلدیاتی انتخاباتسندھ کے الیکشن کمشنرنتائج آج شام تک تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے
Next Article وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے

کوالا لمپور (ٹیک ڈیسک): پاکستان نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے۔ملائیشیا میں ہونے والے انٹرنیشنل نیوکلیئر…

August 5, 2025
پاکستان

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

(ویب ڈٰیسک): کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے…

November 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن پربرس پڑے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق سوال پر ردعمل کا…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?