Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے؛ گورنر اسٹیٹ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے؛ گورنر اسٹیٹ بینک
کاروبار

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے؛ گورنر اسٹیٹ بینک

Published January 18, 2023
Tags: 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس Featured جمیل احمد رول اوور یو اے ای نے
Share
SHARE

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں اپنے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے ہیں۔ اس بات کا انکشاف گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نےکراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اس وقت سب سے اہم مسئلہ پورٹ پہ رکے ہوئے5700 کنٹینرزکو ریلیزکرنا ہے، اسے حل کریں گے۔

یو اے ای کا پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے اور مزید ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

اس سے قبل فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےگورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہمیں کاروبار کو سہولت دینا ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب اقدامات کرنے پڑے، ہماری امپورٹس کم ہوئی ہیں، 33 ہزار لیٹر آف کریڈٹس کےکیسزکلیئرکیے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ملک میں ڈالرز آنے والے ہیں، جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہوجائیں گے ، مزید ڈالرز آتے ہی مزید امپورٹ کی سہولت دیں گے۔

ایک سوال پر گورنر اسٹیٹ بینک نےکہاکہ ڈالرزکے معاملے پر بینکس کے خلاف تحقیقات مکمل ہیں، جلد ایکشن لیا جائےگا،کسی بینک کو نہیں چھوڑیں گے، رپورٹ 23 جنوری کو سامنے آئےگی۔

TAGGED:2 ارب ڈالر ڈیپازٹسFeaturedجمیل احمدرول اووریو اے ای نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک ایران سرحد پر دہشت گرد وں کی فائرنگ، 4سکیورٹی اہلکار شہید
Next Article ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیر باد کہنے اور اداکاری…

May 30, 2023
دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
کھیل

2 سال سے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوا، وسیم اکرم PCB پالیسیوں پر برہم

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ اداس ہیں وہی…

October 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?