Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’میں مدینے چلا‘نعت پڑھتےسرفراز ، اُس کے بیٹے کی ویڈیوز کی دھوم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ’میں مدینے چلا‘نعت پڑھتےسرفراز ، اُس کے بیٹے کی ویڈیوز کی دھوم
کھیل

’میں مدینے چلا‘نعت پڑھتےسرفراز ، اُس کے بیٹے کی ویڈیوز کی دھوم

Published January 21, 2023
Tags: Featured پاکستان کرکٹ ٹیم کے عمرے کی ادائیگی وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد یٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے
Share
SHARE

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔

سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ﷺ ’میں مدینے چلا‘ بھی پڑھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سرفراز اور ان کے صاحبزادے شہرِ مدینہ کی گلیوں سے گزرتے ہوئے نعت پڑھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک اچھے نعت خواں بھی ہیں۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد مختلف انٹرویوز میں خود سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں نے اس حوالے سے گفتگو کی تھی۔

2017 کے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل سے قبل سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کے ہمراہ ٹہلنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں قومی کپتان بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے نعت پڑھ رہے تھے۔

بعد ازاں رمضان ٹرانسمیشن میں بھی سرفراز احمد کو مختلف چینلز پر نعت خوانی کرتے دیکھا گیا۔

سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ﷺ ’میں مدینے چلا‘ بھی پڑھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سرفراز اور ان کے صاحبزادے شہرِ مدینہ کی گلیوں سے گزرتے ہوئے نعت پڑھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک اچھے نعت خواں بھی ہیں۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد مختلف انٹرویوز میں خود سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں نے اس حوالے سے گفتگو کی تھی۔

2017 کے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل سے قبل سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کے ہمراہ ٹہلنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں قومی کپتان بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے نعت پڑھ رہے تھے۔

بعد ازاں رمضان ٹرانسمیشن میں بھی سرفراز احمد کو مختلف چینلز پر نعت خوانی کرتے دیکھا گیا۔

TAGGED:Featuredپاکستان کرکٹ ٹیم کےعمرے کی ادائیگیوکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمدیٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے؛اعظم خان کاحلف اٹھاتے ہی عزم
Next Article پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس…

January 9, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایم ایل ون منصوبہ ریلوےکیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: سعد رفیق

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ مین لائن (ایم ایل) ون منصوبہ ریلوےکے لیے ریڑھ…

July 9, 2023
صحت

پھل اور سبزیاں کھائیں، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر کو بھگائیں

بوسٹن(ہیلتھ ڈیسک): پھل اور سبزیاں صحت و غذائیت کا خزانہ ہوتی ہیں اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے…

March 14, 2023
تازہ ترینکھیل

اسٹار فٹبالر رونالڈو اب سعودی عرب سے کھیلیں‌گے

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدے کیلئے ریاض پہنچ گئے۔ رونالڈو اپنی فیملی کے…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?