Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریاض میں پیدائشی جڑے ہوئے بچوں کو الگ کردیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ریاض میں پیدائشی جڑے ہوئے بچوں کو الگ کردیا گیا
صحت

ریاض میں پیدائشی جڑے ہوئے بچوں کو الگ کردیا گیا

Published January 25, 2023
Tags: Featured پیدائش کے وقت جڑے ہوئے تھے جڑواں بچوں کے دھڑ کامیاب آپریشن کے ذریعے الگ کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال
Share
SHARE

ریاض (ہیلتھ ڈیسک): سعودی عرب میں عراق سے تعلق رکھنے والے جڑواں بچوں کے دھڑ کو کامیاب آپریشن کے ذریعے الگ کر دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق طبی اور سرجیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے آج بتایا کہ عراقی جڑواں بچے علی اور عمر، جن کے جسم پیدائش کے وقت جڑے ہوئے تھے ریاض میں سعودی ڈاکٹروں نے الگ کر دیا ہے۔

سرجنوں کے ایک ماہر گروپ نے 12 جنوری کو کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں جڑواں بچوں کو الگ کیا، اور کہا ہے کہ دونوں بچے مستحکم حالت میں ہیں۔

ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ جو کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے نگران جنرل بھی ہیں، نے عرب میڈیا کو بتایا دونوں بچوں کی تمام اہم علامات نارمل ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں بچوں کو ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھلانا شروع کر دیا ہے اور وہ اپنے والدین کے ساتھ معمول کے مطابق بات چیت کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredپیدائش کے وقت جڑے ہوئے تھےجڑواں بچوں کے دھڑکامیاب آپریشن کے ذریعے الگکنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی
Next Article ICC ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزیلینڈ کی پاکستان کو شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان

میکسیکو (ویب ڈیسک): ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں…

May 1, 2024
پاکستان

مردم شماری پرسندھ کوتحفظات ہیں،عمران سے بات نہیں ہوگی؛ زرداری

وہاڑی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید رہ جاتا تو…

March 6, 2023
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

(ویب ڈٰسک): لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی…

June 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی

(ویب ڈٰسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?