Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار
پاکستاندنیا

نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار

Published September 7, 2024
Tags: 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب Featured امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی نوجوان
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب مبینہ طورپر ایک خفیہ ایجنٹ کوبتایا کہ وہ اس لیے نیویارک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے کہ وہاں یہودی بہت زیادہ ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق ملزم 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر یہودیوں کو داعش کے نام پر قتل کرنا چاہتا تھا۔ شاہ زیب نے 4 ستمبرکو کینیڈا سے امریکا آنے کیلئے 3 مختلف گاڑیاں استعمال کیں۔

اسے کینیڈا کی سرحد سے 12 کلومیٹر اندر گرفتار کیا گیا۔ جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20سال قید ہو سکتی ہے۔

TAGGED:20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیبFeaturedامریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارپاکستانی نوجوان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی
Next Article عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے…

July 17, 2025
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر…

May 20, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی…

August 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?