Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک
پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک

Published February 3, 2023
Tags: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شمالی وزیرستان فائرنگ
Share
SHARE

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں سرگرم رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ پاک فوج کے ملک میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کی تصدیق کرتا ہے اور پاک فوج نے ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

TAGGED:دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیانشمالی وزیرستانفائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق
Next Article سندھ میں گیس عدم دستیاب،SSGC کی آئیں بائیں شائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

طورخم سرحد:ایف سی چیک پوسٹوں پرافغان فورسز کی فائرنگ

خیبر (ویب ڈیسک): طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ ہوئی، جس میں…

February 20, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک): بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ تاحال شہرکی جانب موجود ہے جس سے لوگ متاثر ہورہے ہیں۔…

November 5, 2024
پاکستان

سندھ کی بحالی:سندھ یونائیٹڈ پارٹٰی سکھر سے کراچی لانگ مارچ کریگی

جامشورو (نجات نیوز): سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے سندھ کی بحالی کے عنوان سے 15 فروری کو سکھر سے کراچی تک…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

میری ٹائم زونز بل پر رد عمل؛ وفاق کو صوبائی ملکیت پر قبضہ کا کوئی حق نہیں

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سینیٹ میں پاکستان میری ٹائم زونز بل…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?