Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم افغانی کمانڈر گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم افغانی کمانڈر گرفتار
پاکستان

کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم افغانی کمانڈر گرفتار

Published February 8, 2023
Tags: Featured افغانی داعش کے اہم کمانڈر کراچی کورنگی صنعتی ایریا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کورنگی صنعتی ایریا میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کورنگی صنعتی ایریا میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر عبدالمالک ولد ابراہیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول برآمد کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران انٹروگیشن انکشاف کیا کہ وہ 2011 سے داعش ملا عبدالمنان گروپ سے وابسطہ رہا ہے۔ ملزم افغانی ہے اور کافی عرصے سے کراچی میں مقیم ہے، گرفتار ملزم اکثر رمضان کے مہینے میں کراچی سے چندہ اکٹھا کرکے افغانستان میں داعش کو دیتا ہے۔

ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ حوالہ ہنڈی کا کام بھی کرتا ہے اور اب تک لاکھوں روپے حوالہ ہنڈی کے ذریعے افغانستان بھیج چکا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے موبائل فون سے اہم معلومات ملی ہیں جس کا فرانزک معائنہ کروایا جا رہا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات متوقع ہیں۔

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ کالعدم داعش کا اہم کمانڈر عبدالمالک سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredافغانیداعش کے اہم کمانڈرکراچیکورنگی صنعتی ایریا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں سے رجوع کریگی
Next Article ترکی،شام زلزلہ:40 ہزار اموات کا خدشہ ہے؛عالمی ادارہ صحت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی…

August 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا

آپ نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مشہور فلم 'سوریا ونشم' ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی،فلم…

January 19, 2023
کھیل

بابراعظم کو پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور…

March 21, 2023
پاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?