Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں سے رجوع کریگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں سے رجوع کریگی
پاکستانتازہ ترین

اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں سے رجوع کریگی

Published February 8, 2023
Tags: اتحادی حکومت انتخابات میں تاخیر پی ڈی ایم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرے گی۔

ذرائع کے مطابق سب سےپہلے حکومت سندھ کی طرف سےعدالت میں رٹ پٹیشن دائرکی جائےگی اور دوسرے مرحلے میں بلوچستان حکومت بھی رٹ پٹیشن دائر کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں درخواستوں میں مؤقف اپنایا جائےگا کہ الیکشن نئی مردم شماری کے بعد کروائے جائیں اور مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں۔

نئی حلقہ بندیوں کے عمل کیلئے آئینی طور پر کم سے کم 90 دن درکار ہوتے ہیں۔

خیال رہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہیں اور نگران حکومتیں کام کر رہی ہیں۔

TAGGED:اتحادی حکومتانتخابات میں تاخیرپی ڈی ایم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
Next Article کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم افغانی کمانڈر گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالےپاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری…

February 13, 2024
تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا…

November 19, 2023
پاکستان

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

لندن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا…

August 21, 2024
پاکستان

بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع ہوگیا

(ویب ڈیسک) : اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے ایک بیان…

September 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?