Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف
کھیل

PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف

Published February 14, 2023
Tags: Featured پشاور زلمی نے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کو 200 رنز کا ہدف
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور پشاور نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔

پشاور کی جانب سے بابر اعظم 68 اور ٹام کوہلر کیڈمور 92 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کراچی کی جانب سے محمد عامر اور عماد وسیم مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے۔ عامر نے 4 اوورز میں 42 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے، عماد نے 3 اوورز میں 42رنز دیے اور وکٹ نہ لے سکے۔

کراچی کی جانب سے میر حمزہ، اینڈریو ٹائے ، عمران طاہر اور بین کٹنگ نے ایک ایک وکٹ لی۔

کراچی کنگز کی پلیئنگ الیون میں عماد وسیم، شرجیل خان، بین کٹنگ، حیدر علی، شعیب ملک، قاسم اکرم، میتھیو ویڈ، اینڈریو ٹائی، محمد عامر، عمران طاہر اور میر حمزہ شامل ہیں۔

بابر اعظم، محمد حارث، صائم ایوب، ٹام کوہلر، راجہ پاکسا، شکیب الحسن، جمی نیشم، وہاب ریاض، خرم شہزاد، سلمان ارشاد اور سفیان مقیم زلمی کی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

TAGGED:Featuredپشاور زلمی نےدوسرے میچ میںکراچی کنگز کو 200 رنز کا ہدف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی
Next Article جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے ملک میں بڑھتے ہوئے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد آرمی چیف جولیو سیزر…

January 22, 2023
پاکستان

ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو…

November 26, 2024
پاکستان

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ…

August 16, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی کمپنی کیجانب سےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی

لندن (ٹٰیک ڈیسک): برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی کردی۔ یہ اسکوٹر 100 میل فی…

July 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?