Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم
انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم

Published August 13, 2023
Tags: Featured فلم انڈسٹری میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل ہم خوبصورت فلمیں اور ڈرامے دیکھا کرتے تھے
Share
APP61-120823 LAHORE: August 12 - Prime Minister Shahbaz Sharif distributing award among the best performing Actors, Producers and Directors from Pakistan's Film Industry. APP/MTF/ZID
SHARE

لاہور: (شوبز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے فلم اور فنکار کی حوصلہ افزائی کی اور شوبز سے وابستہ افراد کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی کو شش کی ہے، امید ہے کہ عبوری حکومت بھی اس سلسلہ کو جاری رکھے گی۔گونر ہاؤس لاہور میں فلمی صنعت کی بحالی کیلئے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فنکار معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے سفیر ہوتے ہیں جنہیں خود کو منوانے اور معاشرے میں اپنا مقام پیدا کرنے کیلئے بڑی تگ و دو کرنی پڑتی ہے، فلم، میوزک اور ریڈیو آرکائیوز پالیسی کا اجرا کر دیا ہے، ماضی میں ہمارے ہمسایہ ممالک میں فلمیں اور ڈرامے پسند کئے جاتے تھے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے آپ کمیٹی بنائیں اور سوچیں کہ کن خطوط پر چلنا ہے تاکہ فلم انڈسٹری میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل ہو سکے، مجھے وہ دن بھی یاد ہے جب یہاں ہم خوبصورت فلمیں اور ڈرامے دیکھا کرتے تھے مگر بدقسمتی سے ایک طویل عرصے تک فلم انڈسٹری نہ ہونے کے برابر رہی، کئی سینما ہالز شادی ہالوں میں تبدیل ہو گئے، ثقافت کسی بھی سوسائٹی کا حسن ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وحید مراد، محمد علی، شبنم، زیبا، مصطفیٰ قریشی، منور ظریف، ننھا، کمال رضوی، معین اختر، عمر شریف، عرفان کھوسٹ، امان اللہ سمیت دیگر فنکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی خدمت کی اور نام کمایا ہے۔

TAGGED:Featuredفلم انڈسٹری میں کھویا ہوا مقام واپس حاصلہم خوبصورت فلمیں اور ڈرامے دیکھا کرتے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا
Next Article امریکا: پالک کے پیکٹ سے مینڈک نکل آیا، کمپنی کیخلاف تحقیقات شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

برطانیہ کا پہلا خلائی مشن ناکام، راکٹ گم ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک): برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو لانچ کے دوران ناکامی کا سامنا ہوا اور سیٹلائیٹس لے…

January 10, 2023
پاکستان

’9 ماہ سے ناانصافی کا شکارہوں،اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے…

November 4, 2024
پاکستانکاروبار

IMF ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع،اسٹاف لیول معاہدے کا گرین سگنل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت آج سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کریگی۔حکومت آئندہ…

March 6, 2023
پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?