Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 3 بچوں کے باپ کا1گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا نے کا نیا ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 3 بچوں کے باپ کا1گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا نے کا نیا ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیب

3 بچوں کے باپ کا1گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا نے کا نیا ریکارڈ قائم

Published April 17, 2023
Tags: Featured ایک منٹ میں 53 جسمانی اٹھک بیٹھک گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی
Share
SHARE

برسبین (ویب ڈیسک): آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں 3200 سے زائد پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔برسبین میں لوکاس ہیلمکے نے ایک گھنٹے میں 3206 پش اپس پورے کئے ہیں جو بلاشبہ ایک حیرت انگیز امر ہے۔ کیونکہ انہوں نے ایک منٹ میں 53 جسمانی اٹھک بیٹھک کی ہے جو ایک سیکنڈ میں ایک پش اپ بنتا ہے۔

کئی بچوں کے 33 سالہ والد لوکاس ہیلمکے بینک میں اکاؤنٹنٹ ہیں جنہوں نے اپنے شہر کے مقامی جمنازیئم میں اپنی صلاحیت کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اپنے ایک سالہ بچے کو حوصلہ دینے کے لیے یہ مشکل راہ اختیار کی ہے تاکہ اسے بتایا جاسکے کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس عمل کے لیے بہت سخت شرائط رکھی تھیں جن میں بدن کو سیدھا رکھنا، کمر اور گھٹنوں کو خاص زاویئے پر رکھنے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کو 90 درجے زاویئے تک محدود کرنا تھا۔ لوکاس نے تمام شرائط کا خیال رکھا اور کسی رکاوٹ کے بغیر تواتر سے پش اپ میں مصروف رہے۔

اگرچہ یہ ریکارڈ گزشتہ برس نومبر میں قائم کیا گیا تھا لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں اس کی تصدیق کی ہے۔

TAGGED:Featuredایک منٹ میں 53 جسمانی اٹھک بیٹھکگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں‌توسیع
Next Article حکومت کی آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں: رضا ربانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایشیائی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 10…

January 12, 2023
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
دنیاکاروبار

ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ

برن- سوئٹزرلینڈ (ویب ڈیسک): 25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیونکہ…

August 27, 2025
کاروبار

بحران کا خطرہ ٹل گیا، بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ماہ رمضان میں دالوں کا…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?