Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ بزنس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ بزنس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

واٹس ایپ بزنس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی

Published June 27, 2023
Tags: Featured کلک ٹو میسج اشتہارات کمپنی کو 10 ارب ڈالرز کی آمدنی واٹس ایپ بزنس میں مختلف میسجنگ کیٹیگریز کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ بزنس کو ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ 2020 میں واٹس ایپ بزنس کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 5 کروڑ تھی۔واٹس ایپ بزنس بنیادی طور پر چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے ڈیزائن کی گئی میسجنگ ایپ ہے اور اس کا مقصد واٹس ایپ کے ذریعے میٹا کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔میٹا کی جانب سے واٹس ایپ بزنس کے لیے چند نئے فیچرز بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

کمپنی نے بتایا کہ اب واٹس ایپ بزنس کے صارفین فیس بک اکاؤنٹ کے بغیر کلک ٹو واٹس ایپ اشتہارات تیار کر سکیں گے۔

یہ صارفین ایپ کے اندر ہی فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے اشتہارات کو تیار، فروخت اور پوسٹ کر سکیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ بزنس صارفین کے لیے پرسنلائزڈ میسج سروس فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔

اس فیچر سے واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والے اپنے صارفین کو پرسنلائزڈ میسجز بھیج سکیں گے۔

البتہ یہ فیچر مفت نہیں ہوگا بلکہ اس کی فیس ہوگی مگر کمپنی نے فی الحال تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے پیڈ میسجنگ کے ذریعے آمدنی کے حصول کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔

اس مقصد کے لیے واٹس ایپ بزنس میں مختلف میسجنگ کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا۔

کمپنی کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران کلک ٹو میسج اشتہارات کے ذریعے کمپنی کو 10 ارب ڈالرز کی آمدنی ہوئی۔

TAGGED:Featuredکلک ٹو میسج اشتہاراتکمپنی کو 10 ارب ڈالرز کی آمدنیواٹس ایپ بزنس میں مختلف میسجنگ کیٹیگریز کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سہانا خان اپنے والد شاہ رُخ خان کے ساتھ بڑے پردے پر ڈیبیو کیلئے تیار
Next Article عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس…

September 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

کراچی (ویب ڈیسک): معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ…

July 18, 2025
پاکستان

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے…

June 6, 2023
کھیل

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?