Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا
انٹرٹینمنٹ

کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا

Published October 18, 2024
Tags: 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول Featured آرٹس کونسل کراچی ڈرامہ 'سالگرہ' سندھی زبان میں پیش معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا تحریر کردہ ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا۔نجی میڈیا گروپ کے اشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کے دوران مشہور ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا، یہ کہانی ہندی اور اردو ادب میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے، ہدایتکار پارس مسروس نے اس کھیل کو سندھی زبان میں پیش کر کے نیا رنگ دیا۔

ڈرامے میں معروف اداکار پارس مسرور اور سبرینا نے مرکزی کردار ادا کیے جن کی جاندار اداکاری کو ناظرین نے بے حد پسند کیا جب کہ شائقین نے ناصرف اداکاری کو سراہا بلکہ کہانی کے جذباتی پہلو کو بھی خوب داد دی۔

ڈرامہ دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد تھیٹر میں موجود رہی، ان کا تاثر تھا کہ اس طرح کے ڈرامے معاشرتی مسائل اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی کے ایسے پہلو بھی نمایاں کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر کبھی خوشگوار حیرت ہوتی ہے تو کبھی اداسی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

TAGGED:38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیولFeaturedآرٹس کونسل کراچیڈرامہ 'سالگرہ' سندھی زبان میں پیشمعروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور:طالبہ سے کوئی زیادتی نہیں‌ہوئی،افواہ پھیلانے والوں کا ٹرائل کیا جائے؛ خصوصی کمیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ
Next Article حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید:غزہ جنگ خاتمے کا آغازہے؛اسرائیلی دعویٰ؛ امریکا کی مبارکباد؛ مزاحمت کو طاقت ملے گی؛ ایران
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا نے اسرائیلی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو غیرمؤثر قرار…

February 17, 2023
پاکستان

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

(ویب ڈٰیسک): برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن…

October 31, 2024
پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی…

July 24, 2025
انٹرٹینمنٹ

ریحام خان پھر میدان میں آگئیں: چیمہ، چٹھہ اور باجوہ فلم بنانے کا اعلان

لاہور (شوبز ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی…

September 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?