Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان: این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغانستان: این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی
دنیا

افغانستان: این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی

Published December 25, 2022
Tags: Featured اسلامی قوانین افغان طالبان، فلاحی تنظیموں
Share
SHARE

افغان طالبان نےتمام مقامی اور غیر ملکی فلاحی تنظیموں کو خواتین ملازمین کو کام پر نہ بلانے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ خواتین کو فلاحی تنظیوں میں کام کرنے سے روکنے کا حکم نامہ افغان وزارت اقتصادی امور نے جاری کیا۔

ترجمان وزارت اقتصادیات عبدالرحمٰن حبیب نے بتایا کہ خواتین کے لباس سے متعلق ’اسلامی قوانین‘ پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے تمام افغان خواتین اگلے نوٹس تک کام نہیں کرسکتیں۔

فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ افغان طالبان کے حکم کا اطلاق اقوام متحدہ کے زیر انتظام کام کرنے والی این جی اوز پر بھی ہوتا ہے یا نہیں کیونکہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے بڑی تعداد میں کام کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل افغان طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر بھی پابندی عائد کردی تھی جس کے بعد عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی اور افغانستان میں بھی اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

TAGGED:Featuredاسلامی قوانینافغان طالبان، فلاحی تنظیموں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولٹری فیڈ کی قلت، مرغی کے گوشت کے بحران کا خدشہ
Next Article توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

میڈیلن- کولمبیا (ویب ڈیسک): کولمبیا میں شدید بارشوں سے ہونے والی لینڈسلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے…

January 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کا ریکارڈ توڑنے والی فلم ’آدی پرش‘کے رائٹر کو قتل کی دھمکیاں

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندوؤں کی مذہبی داستان پر مبنی متنازعہ فلم ’آدی پرش‘ کے رائٹر منوج منتاشر نے دعویٰ کیا…

June 20, 2023
پاکستان

کراچی: خودکش حملے کیلئےبی ایل اےکی تیارکردہ کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے…

December 29, 2025
پاکستان

رانا ثنااللہ کے وارنٹ جاری، 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت…

February 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?