Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی
کھیل

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی

Published October 10, 2024
Tags: Featured بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن جولائی میں طالب علموں کے احتجاج خاموشی پر کئی ماہ بعد معافی مانگ لی
Share
SHARE

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے جولائی میں طالب علموں کے احتجاج کے دوران اختیار کی گئی خاموشی پر کئی ماہ بعد معافی مانگ لی۔شکیب الحسن عوامی لیگ کے دور حکومت میں ممبر پارلیمنٹ تھے اور انہوں نے جولائی میں ہونے والے احتجاج کے دوران خاموشی اختیار کی تھی۔شکیب الحسن احتجاج کے دوران کینیڈا میں لیگ کھیل رہے تھے جس کے بعد وہ امریکا چلے گئے، اس کے بعد سابق کپتان نے پاکستان اور بھارت میں سیریز کیلئے جوائن کیا جب کہ شکیب قتل کے مقدمے میں بھی نامزد ہیں اور تاحال بنگلا دیش واپس نہیں گئے۔

تاہم اب سابق کپتان نے سوشل میڈیا پیغام میں طالب علموں کے احتجاج کے دوران اپنائی گئی خاموشی پر معافی مانگتے ہوئے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کی اپیل کی ہے۔

شکیب الحسن نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ طلبہ تحریک کے دوران جو شہید اور زخمی ہوئے وہ میرے لیے قابل احترام ہیں، میری خاموشی سے جن کو دکھ ہوا میں ان سب کے احساسات کو عزت دیتا ہوں اور خلوص دل سے معافی مانگتا ہوں، میں بھی آپ کی جگہ ہوتا تو اپ سیٹ ہوتا، میں آخری میچ کھیل رہا ہوں جہاں آپ سب کے ساتھ مل کر گڈ بائے کہنا چاہتا ہوں، الوداع کے موقع پر میں اپنے فینز کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہتا ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شکیب الحسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم شکیب نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم گراؤ نڈ پر آخری ٹیسٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔

جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ 21 اکتوبر سے ڈھاکا میں شروع ہونا ہے۔

TAGGED:Featuredبنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسنجولائی میں طالب علموں کے احتجاجخاموشی پر کئی ماہ بعد معافی مانگ لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ
Next Article سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، ایک بچہ جاں بحق، 15 زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شاہدرہ کے علاقے میں اسکول بس کھائی میں جاگری۔ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو شیخوپورہ…

November 25, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدےکا حلف اٹھالیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…

August 17, 2023
دلچسپ و عجیب

امریکا: مسافر طیارے پر لیزر مارنیوالے شخص کو 2 سال قید کی سزا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر…

April 8, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط : لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصدکردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?