Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی
پاکستانتازہ ترین

عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی

Published July 23, 2023
Tags: نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم نواز رات گئے وطن واپس پہنچی ہیں
Share
SHARE

دبئی (ویب ڈیسک): عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ذرائع کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے بھی دبئی میں ڈیرہ ڈال دیا ہے۔

گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچے تھے، سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت مل بیٹھی تو نگران سیٹ پر اہم مشاورت کاامکان ہے ۔

مزید برآں نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم نواز رات گئے وطن واپس پہنچی ہیں۔

TAGGED:نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم نواز رات گئے وطن واپس پہنچی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ:لوگوں کو زندہ مجسموں (زومبی)میں تبدیل کرنیوالا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے
Next Article بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

کراچی- حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان…

August 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن…

September 4, 2024
پاکستان

پریکٹس پروسیجر ایکٹ لائیو سماعت؛ ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…

September 18, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

یومِ آزادی پاکستان پرگوگل کا دریائے سندھ کی’بلائنڈ ڈولفن‘ کا نیا ڈوڈل پیش

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پر دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان…

August 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?