Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر مجھے’سن آف سردار 2′ سے نکالا؛ وجے راز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر مجھے’سن آف سردار 2′ سے نکالا؛ وجے راز
انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر مجھے’سن آف سردار 2′ سے نکالا؛ وجے راز

Published August 18, 2024
Tags: Featured اداکار وجے راز ‘سن آف سردار 2′ کی کاسٹ سے آؤٹ بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن حال نہ پوچھنے پر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا حال نہ پوچھنے پر اداکار وجے راز کو نئی آنے والی فلم ‘سن آف سردار 2′ کی کاسٹ سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘سن آف سردار 2′ کے شریک پروڈیوسر کمار منگٹ پاٹھک نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں بتایا کہ وجے راز کو اُن کے نامناسب رویے اور ضرورت سے زائد مطالبات کی وجہ سے فلم کی کاسٹ سے نکالا گیا ہے۔

پروڈیوسر نے کہا کہ وجے راز نے اپنے اسپاٹ بوائے کے لیے زیادہ معاوضہ مانگا تھا، وجے کے مطابق اُن کا اسپاٹ بوائے ایک رات کے لیے 20 ہزار روپے معاوضہ وصول کرتا ہے، جو کہ کافی زیادہ ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ، وجے راز نے اپنے لیے وینیٹی وین اور بڑے کمرے کا بھی مطالبہ کیا تھا، ہم اُن کے یہ مطالبات پورے نہیں کرسکتے تھے لہٰذا ہم نے اُنہیں فلم کی کاسٹ سے آؤٹ کردیا۔

دوسری جانب وجے راز نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فلم ‘سن آف سردار 2′ کی کاسٹ سے اس لیے نکالا گیا کیونکہ میں نے سیٹ پر فلم کے مرکزی کردار اجے دیوگن سے اُن کا حال نہیں پوچھا تھا۔

وجے راز نے کہا کہ میں جب شوٹ کے سیٹ پر پہنچا تو اجے دیوگن اپنے کام میں مصروف تھے، اسی وجہ سے میں نے اُن سے حال نہیں پوچھا۔

اداکار نے مزید کہا کہ سیٹ پر پہنچنے کے 30 منٹ بعد ہی مجھے فلم کی کاسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے راز کی جگہ سنجے مشرا کو فلم ‘سن آف سردار 2′ کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredاداکار وجے راز ‘سن آف سردار 2′ کی کاسٹ سے آؤٹبالی ووڈ اسٹار اجے دیوگنحال نہ پوچھنے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: شاہینزکو شکست،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزنے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
Next Article رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا، وفاقی وزیر اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

نیو یارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…

June 4, 2024
پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ماریہ کیستاھ زیادتی نہیں ہوئی، DNAرپورٹ:کردار پر شک کی بنیاد پرباپ اور بھائی نےقتل کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے…

April 19, 2024
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
دنیاکھیل

بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

راجکوٹ - انڈیا (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ…

May 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?