Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن؛ چیئرمین نادرا 19 مئی کوطلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن؛ چیئرمین نادرا 19 مئی کوطلب
پاکستان

نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن؛ چیئرمین نادرا 19 مئی کوطلب

Published May 18, 2023
Tags: 19 مئی کو نادرا چیئرمین محمد طارق ملک طلب 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن Featured
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد چیئرمین نادرا محمد طارق ملک کے اثاثہ جات پر تحقیقات کر رہا ہے۔

ایف آئی اے نے نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور 19 مئی کو نادرا چیئرمین محمد طارق ملک کو طلب کر رکھا ہے۔

نادرا ہیڈ کواٹر سے ریکارڈ بھی تحویل میں لیا جا چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی جبکہ نادرا نے مہنگے داموں ٹھیکہ من پسند بین الاقوامی کمپنی کو دیا تھا۔ مہنگے ٹھیکے سے قومی خزانے کو کروڑں روپے کا نقصان ہوا۔

TAGGED:19 مئی کو نادرا چیئرمین محمد طارق ملک طلب30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشنFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے
Next Article پاک ایران بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری…

October 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک):کوہاٹ میں کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی…

February 3, 2023
پاکستان

تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کو نہیں مانیں گے:مرادشاہ

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہمارے اعتراض درست نہ ہوئے…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?