Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا: ہیٹ ویو سے متاثرہ شہریوں سے ہسپتال بھرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا: ہیٹ ویو سے متاثرہ شہریوں سے ہسپتال بھرگئے
دنیا

امریکا: ہیٹ ویو سے متاثرہ شہریوں سے ہسپتال بھرگئے

Published July 19, 2023
Tags: Featured گرمی کی شدید لہر نےفلوریڈا اور کیلیفورنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے
Share
SHARE

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکا میں ہیٹ ویو کا راج برقرار ہے جس کے باعث متاثرہ شہریوں کے علاج کے لیے اسپتالوں میں آئس بیگز کا استعمال کیا جارہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے جنوبی علاقوں کو سورج کی تپش نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس وجہ سے بڑھتے درجہ حرارت سے شہریوں کی حالت غیر ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹ ویو کی وجہ سے گرمی لگنے سے لوگوں کی بڑی تعداد اسپتال میں زیر علاج ہے جہاں ڈاکٹرز شہریوں کے علاج کے لیے آئس بیگز کا استعمال کررہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ زیادہ تر مریض سر درد، بلڈ پریشر میں کمی، چکر آنے سمیت بے ہوشی کی حالت میں اسپتال میں داخل ہورہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے متاثرہ علاقوں میں مسلسل 19 دنوں سے درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی کی شدید لہر نےفلوریڈا اور کیلیفورنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

دوسری جانب گرمی سے بچنے کے لیے الیکٹرانکس آئٹمز کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے اور عوام کی بڑی تعداد ائیر کنڈیشنر استعمال کررہی ہے جس سے بجلی کے استعمال میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ نے بھی وارننگ دی ہےکہ دنیا شدید گرمی کی لہروں میں اضافے کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔

TAGGED:Featuredگرمی کی شدید لہر نےفلوریڈا اور کیلیفورنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کوسائفر جیسے جھوٹے ڈرامے کی سزا ملنی چاہیے: رانا ثنااللہ
Next Article خیبر: باڑا بازارمیں دھماکا،1 پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی

لاہور (شوبز ڈیسک) : مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔اس سلسلے…

May 31, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان

کراچی (ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلان…

August 3, 2024
پاکستان

اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کردینگے؛ وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اگست 2023 میں معاملات نگران حکومت کے حوالے…

July 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ نے پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں آئیکونک گلوکار…

August 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?