Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا؛ عباس عراقچی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا؛ عباس عراقچی
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا؛ عباس عراقچی

Published August 11, 2025
Tags: Featured ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا عہدیدار مذاکرات کے لیے آج ایران پہنچے گا
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا عہدیدار مذاکرات کے لیے آج ایران پہنچے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ کسی بنیادی ڈھانچے پر پہنچے بغیر آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) کے عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا۔

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی ادارے سے تعاون کے فریم ورک میں آئی اے ای اے حکام سے بات چیت ہو گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا قانون پاس کیا تھا۔

آئی اے ای اے کا ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ اب ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی منظوری سے ہو گا۔

TAGGED:Featuredایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گاایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیعالمی جوہری توانائی ایجنسی کا عہدیدارمذاکرات کے لیے آج ایران پہنچے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی
Next Article وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کی بئی فلم مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے دونوں ملکوں میں اختلافات کی…

March 18, 2023
پاکستان

شاہراہ فیصل: کراچی پولیس دفتر پر حملہ، شدید فائرنگ و دستی بم حملے

کراچی (ویب ڈیسک): صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا جس میں شدید فائرنگ…

February 17, 2023
پاکستان

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

October 25, 2024
پاکستان

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ عام انتخابات 90 دن…

August 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?