Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی شہری گدھی کے دودھ کی فروخت سےلکھ پتی بن گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارتی شہری گدھی کے دودھ کی فروخت سےلکھ پتی بن گیا
دلچسپ و عجیب

بھارتی شہری گدھی کے دودھ کی فروخت سےلکھ پتی بن گیا

Published April 22, 2024
Tags: Featured آمدن لاکھوں میں ہوگئی بھارتی ریاست گجرات دھیرن سولنکی سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھیاں پالنا شروع
Share
SHARE

گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے دھیرن سولنکی نامی شخص نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھیاں پالنا شروع کردیں جس کے کچھ عرصے بعد ہی اس کی آمدن لاکھوں میں ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھیرن سولنکی نے گدھیوں کا ایک فارم قائم کیا ہے جن کے فارم میں 42 گدھیاں ہیں اور ان گدھیوں سے دھیرن اب ماہانہ 2سے 3 لاکھ روپے ماہانہ کمالیتے ہیں۔

بھارتی میڈیا سے گدھیوں کے فارم پر بات کرتے ہوئے دھیرن سولنگی نے کہا کہ میں سرکاری نوکری کی تلاش میں تھا، نوکری کی تلاش کے دوران مجھے کچھ پرائیویٹ نوکریاں ملیں لیکن تنخواہ سے بمشکل میرا گھر چلتا تھا، تقریباً اسی وقت، مجھے گدھیاں پالنے کا علم ہوا پھر میں نے کچھ لوگوں سے ملاقات کی اور تقریباً 8 ماہ قبل اپنے گاؤں میں 20 گدھیوں اور 22 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری سے یہ فارم بنالیا۔

دھیرن سولنکی کے مطابق فارم کا ابتدائی سفر مشکل تھا کیوں کہ گجرات میں گدھی کے دودھ کی شاید ہی کوئی مانگ ہو، پہلے5 ماہ میں میری کوئی آمدنی نہیں ہوئی اس کے بعد میں نے بھارتی کمپنیوں تک دودھ کی سپلائی شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ اب میں کرناٹک اور کیرالہ میں دودھ سپلائی کرتا ہوں، میرے گاہکوں میں کاسمیٹک کمپنیاں بھی ہیں جو اپنی مصنوعات میں گدھی کا دودھ استعمال کرتی ہیں،بھارت میں یہ دودھ 5 ہزار سے 7 ہزار فی لیٹر فروخت ہورہا ہے جب کہ گائے کا دودھ 65 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredآمدن لاکھوں میں ہوگئیبھارتی ریاست گجراتدھیرن سولنکیسرکاری نوکری نہ ملنے پرگدھیاں پالنا شروع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی
Next Article قومی، صوبائی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز…

June 14, 2024
صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں…

April 8, 2023
پاکستان

کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات سامنے آگئی۔وردی پوش افراد…

September 18, 2024
پاکستان

نیا پینڈورا باکس کھل گیا:اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، جسٹس (ر) شوکت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا…

March 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?