Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات
پاکستان

کراچی:مہران ٹاؤن میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات

Published September 18, 2024
Tags: Featured پولیس کی وردی پہنے افراد شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات کراچی مہران ٹاؤن کے علاقے سے شہری کو اغوا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پولیس کی وردی پہنے افراد کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات سامنے آگئی۔وردی پوش افراد نے کراچی میں ضلع کورنگی کے مہران ٹاؤن کے علاقے سے شہری کو اغوا کر کے پانچ لاکھ روپے تاوان وصول کرلیا۔

ایس ایس پی کورنگی توحید میمن کا کہنا تھا کہ شہری کو اغوا کیے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو حاصل سی سی ٹی وی ویڈیوز کا جائزہ لیکر انکوائری کمیٹی جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ ویڈیو میں نظرآنے والے اہلکاروں کا تعلق کس ضلع سے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزمان کا جلد تعین کرلیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredپولیس کی وردی پہنے افرادشارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتکراچیمہران ٹاؤن کے علاقے سے شہری کو اغوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،ہماری کڑی نظر ہے؛امریکا
Next Article جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستانی روپے کی قدر میں‌کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

December 22, 2022
دلچسپ و عجیبدنیا

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں دینےکے الزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کرلیا…

October 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

یش راج فلمز رنویر سنگھ پر برہم، آئندہ لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک): مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ…

April 16, 2023
پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس…

December 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?