Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان

ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

Published September 14, 2023
Tags: فیس معاف کرنے کا اختیار وائس چانسلر کا نہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو ڈیڑھ سال سے ادائیگیاں نہیں ہوئیں جس پر اساتذہ نے آج سے ایوننگ کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کلاسز چھوڑ کر سراپا احتجاج بن گئے اور یہ احتجاج ادائیگیاں نہ ہونے کے باعث کیا جارہا ہے۔

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہےکہ ادائیگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر خالد عراقی کی طرف سے حوصلہ افزا جواب نہیں ملا جس پر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا کہ انجمن اساتذہ نے ایوننگ پروگرام کے بلوں پر بات ہی نہیں کی، وہ تو ایم فل، پی ایچ ڈی میں انرولڈ اساتذہ کی فیس معاف کرانے آئے تھے، فیس معاف کرنے کا اختیار وائس چانسلر کا نہیں۔

TAGGED:فیس معاف کرنے کا اختیار وائس چانسلر کا نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا
Next Article سیمی فائنل ہارکر پاکستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: موچکو کے علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): موچکو کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے دونوں…

April 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

اختر مینگل کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی…

September 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ کراچی نے جماعت دہم برائے سال 2024 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم…

October 21, 2024
پاکستان

وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?