Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انور مقصود کیجانب سے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انور مقصود کیجانب سے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید
انٹرٹینمنٹ

انور مقصود کیجانب سے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید

Published December 9, 2024
Tags: Featured اغوا کی خبروں کی تردید پاکستانی مصنف انور مقصود حالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحت فوج سے متعلق بیان پر معذرت
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی مصنف انور مقصود نے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید کردی۔ معروف مزاح نگار، مصنف اور نقاد انور مقصود نے اپنے حالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحت دی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اپنی تقریر کے دوران، انور مقصود نے مسلح افواج اور نیوی کے حوالے سے کیے گئے اپنے مزاحیہ تبصرے پر معذرت کی اور اغوا کی خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا ہرگز نہیں تھا اور وہ ہمیشہ اپنے تبصروں میں طنز و مزاح کا سہارا لیتے ہیں۔

انور مقصود نے اس موقع پر ان خبروں کی بھی سختی سے تردید کی جن میں ان کے اغوا یا انہیں ’اوپر‘ سے کال آنے کے دعوے کیے جا رہے تھے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ بخیر و عافیت ہیں اور ایسی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

انور مقصود کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے تمام اداروں، بشمول نیوی اور مسلح افواج کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا طنز ہمیشہ اصلاح کی نیت سے ہوتا ہے نہ کہ کسی کی توہین کے لیے۔ انور مقصود نے اپنی گفتگو کے اختتام پر محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ملک و قوم کے خیرخواہ ہیں۔

اس موقع پر پروگرام میں موجود حاضرین نے ان کے بیان کا خیرمقدم کیا اور ان کی دیانت داری کو سراہا۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انور مقصود کو اغوا کرلیا گیا ہے جس پر ساتھی اداکاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا۔

TAGGED:Featuredاغوا کی خبروں کی تردیدپاکستانی مصنف انور مقصودحالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحتفوج سے متعلق بیان پر معذرت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ
Next Article ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
صحت

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور فروخت ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف…

June 14, 2023
پاکستان

اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان…

September 7, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار

اسلام آباد : پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود…

May 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?