Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری

Published June 13, 2024
Tags: Featured صارف نے بتایا کہ انہیں اس فیچر کے متعلق تب معلوم ہوا جب انہوں لہٰذا یہ فیچر صارفین کو یہ سمجھنے مدد دے گا کہ ان کے آئی فون کیوں مناسب
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی او ایس 18 کی سیٹنگز ایپ میں ایک فیچر کا اضافہ کیا ہے جو صارفین کو ان کے آئی فون ’سست‘ چارجر سے چارج ہونے کے متعلق بتا سکے گا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اٹ پر ایک صارفین نے آئی فون میں متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

اسکرین شاٹ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے یا 10 دنوں کے دورانیے میں کب کب فون کی چارجنگ سست ہوئی ہے اس کو نارنجی رنگ کے حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔
battery

صارف نے بتایا کہ انہیں اس فیچر کے متعلق تب معلوم ہوا جب انہوں نے فون کو 5 واٹ کے چارجر سے چارج کیا۔

متعدد وائر لیس چارجر میگ سیف قرار دیے جاتے ہیں جبکہ یہ کیو آئی اسپیڈز یا اس سے کم تک محدود ہوتے ہیں۔ لہٰذا یہ فیچر صارفین کو یہ سمجھنے مدد دے گا کہ ان کے آئی فون کیوں مناسب رفتار پر چارج نہیں ہو رہے۔

TAGGED:Featuredصارف نے بتایا کہ انہیں اس فیچر کے متعلق تب معلوم ہوا جب انہوںلہٰذا یہ فیچر صارفین کو یہ سمجھنے مدد دے گا کہ ان کے آئی فون کیوں مناسب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا
Next Article اسلام آباد میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ تو کھل گیا، بجلی کٹ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا…

October 13, 2024
صحت

چڑیا گھر کراچی: نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے اور تجربہ…

April 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): ممبئی کی ٹریفک سے تنگ امیتابھ بچن نے فلموں کے سین کو حقیقت بنا ڈالا اور ٹریفک…

May 15, 2023
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں…

June 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?