Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!

Published September 26, 2023
Tags: Featured ٹیم دو میچوں میں مجموعی طور پر 16 گول سکور کرچکی
Share
SHARE

ہانگ زو – چین (اسپورٹس ڈیسک): چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ہاکی ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔

بنگلادیش کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھیل کے 19ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے گول اسکور کرکے برتری حاصل کی گئی جوکہ پاکستان کی جانب سے کھیل کے 30ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول کے ذریعے اسکور کر کے اس برتری کا خاتمہ کیا۔

کھیل کے 40ویں منٹ میں پاکستان کے نوجوان رائیٹ اسٹرائیکر شاہ زیب خان نے فیلڈ گول اسکور کر کے پاکستان کی برتری کو مستحکم بنایا۔

کھیل کے 43ویں منٹ میں پاکستان کے لیفٹ اسٹرائیکر محمد عماد نے پاکستان کی جانب سے تیسرا گول اسکور کیا، بنگلا دیش نے کھیل کے 46ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کر کے خسارے کو کم کیا۔

تاہم ڈریگ فلکر سفیان خان نے کھیل کے 48ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے نتیجے میں تیز رفتار ڈریگ فلک کے ذریعے گول اسکور کرکے پاکستان کی جانب سے چوتھا گول اسکور کیا۔

اس کے بعد کھیل کے 57ویں منٹ میں پاکستان کے ہونہار ڈریگ فلک اسپیشلسٹ ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے تیز رفتار ڈریگ فلک لگا کر پاکستان کی جانب سے پانچواں گول اسکور کیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم 28 ستمبر کو ازبکستان کے خلاف اپنا تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجےکھیلے گی۔

واضح رہے کہ ایشین گیمز ہاکی مقابلوں میں 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان سمیت بھارت، جاپان، بنگلا دیش، سنگا پور اور ازبکستان کی ٹیمں پول اے میں شامل ہیں جبکہ کوریا ، ملائیشیا، چین، عمان، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کی ٹیمیں پول بی میں شامل ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم اپنے پول میں دو میچوں میں مجموعی طور پر 16 گول سکور کرچکی ہے۔

TAGGED:Featuredٹیم دو میچوں میں مجموعی طور پر 16 گول سکور کرچکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: 1 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کی شکارنازیہ چنہ کراچی سول اسپتال میں دم توڑ گئی
Next Article اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسٹریٹ کرائمز کی وجہ غربت ہے؛ شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے غربت کو اسٹریٹ کرائمز کی وجہ قرار دیا ہے۔ ایک نجی چینل…

December 20, 2022
پاکستان

سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیےکئی سو ارب مزید درکار ہیں: وزیراعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو گھروں کے لیے معاوضہ دینےکی…

January 4, 2023
پاکستانکاروبار

سعودی عرب پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت مصدق…

August 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?