Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: چین کی پاکستان کو شکست، پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: چین کی پاکستان کو شکست، پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر
پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: چین کی پاکستان کو شکست، پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر

Published September 16, 2024
Tags: Featured ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل پاکستان 4 پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع پاکستان کو شکست چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل کی دوڑ سے باہر
Share
SHARE

بیجنگ (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا۔مقررہ وقت میں پاکستان اور چین کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا، پاکستان 4 پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع کر کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے کیا۔

چین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے، اس سے قبل 2006 کے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھی چین نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

واضح رہے کہ چین ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہلی بار پہنچا ہے۔

TAGGED:Featuredایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلپاکستان 4 پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائعپاکستان کو شکستچین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدفائنل کی دوڑ سے باہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں
Next Article امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی کے معاملے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی چینل…

October 9, 2023
کھیل

اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)…

April 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

(ویب ڈیسک):کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک…

June 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپےمختص کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30…

May 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?