Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف
دنیاصحت

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف

Published May 1, 2024
Tags: Featured تھرومبوٹک تھرومبوسائٹوپینک سنڈروم (ٹی ٹی ایس کووِڈ ویکسین کی وجہ سے متعدد اموات اور کیسز سامنے آچکے ویکسین کے انتہائی سنگین منفی اثرات
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے اشتراک سے قائم کی گئی فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے پہلی بار برطانوی عدالت میں ایک کیس کے دوران اعتراف کیا کہ اس کی کووِڈ ویکسین جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ مِل کر تیار کی گئی ہے، خون جمنے کی ایک نایاب بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔

کمپنی کے خلاف برطانیہ کی ہائی کورٹ میں تقریباً 51 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کووِڈ ویکسین کی وجہ سے متعدد اموات اور کیسز سامنے آچکے ہیں۔

ایسٹرازینیکا ویکسین وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی کووِڈ ویکسینز میں شامل رہی ہے تاہم اب ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ اس ویکسین کے فوائد سے زیادہ نقصانات ہیں جس سے عوام کو محتاط رہنا چاہیے۔ یہ تھرومبوسس تھرومبوسائٹوپینیا سنڈروم (ٹی ٹی ایس) کا سبب بن سکتا ہے۔

متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر ایشور گیلاڈا نے کہا کہ تھرومبوٹک تھرومبوسائٹوپینک سنڈروم (ٹی ٹی ایس) ایک نایاب لیکن ویکسین کے انتہائی سنگین منفی اثرات میں سے ایک ہے جو ویکسین لگوائے جانے کے بعد مدافعتی ردعمل کے نتیجے میں پیش آتا ہے۔ یہ علامت 50,000 میں سے کسی ایک کو ہوتی ہے یعنی (0.002 فیصد) تاہم آبادی کا حجم اگر زیادہ ہو تو یہ تعداد بہت زیادہ ہوجاتی ہے۔

TAGGED:Featuredتھرومبوٹک تھرومبوسائٹوپینک سنڈروم (ٹی ٹی ایسکووِڈ ویکسین کی وجہ سے متعدد اموات اور کیسز سامنے آچکےویکسین کے انتہائی سنگین منفی اثرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان
Next Article بلاول بھٹو کی نجکاری کی مخالفت:پی آئی اے، اسٹیل ملزکو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت چلانےکا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاک افغان سیریز:کوچ محمدیوسف قومی ٹیم کیساتھ آج دبئی نہیں جائیںگے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ذرائع…

March 22, 2023
پاکستان

کراچی: بگٹی خاندان نےڈی ایچ اے کو میدان جنگ بنایا،مرنے والے 5 افراد میں اکبر بگٹی کا پوتا بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5…

July 26, 2024
پاکستان

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اراکین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام پر برہمی کا…

December 9, 2024
پاکستانصحت

مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق

مٹیاری (ہیلتھ ڈیسک): اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ورثاء نے…

July 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?