Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک افغان سیریز:کوچ محمدیوسف قومی ٹیم کیساتھ آج دبئی نہیں جائیںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاک افغان سیریز:کوچ محمدیوسف قومی ٹیم کیساتھ آج دبئی نہیں جائیںگے
کھیل

پاک افغان سیریز:کوچ محمدیوسف قومی ٹیم کیساتھ آج دبئی نہیں جائیںگے

Published March 22, 2023
Tags: Featured پہلا میچ 24 مارچ کو شارجہ میں محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ نہیں
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات نہیں جائیں گے۔

اس سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان ٹیم کے ہمراہ ہی سفر کریں گے جب کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دبئی پہنچ چکے ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 24 مارچ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور تیسرا میچ 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں ہی شیڈول ہے۔

TAGGED:Featuredپہلا میچ 24 مارچ کو شارجہ میںمحمد یوسف ٹیم کے ہمراہ نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی وزیرستان میں فائرنگ،ISI کے بریگیڈیئرمصطفیٰ کمال برکی شہید
Next Article سندھ ہائیکورٹ:تجاوزات ہٹانے،اراضی کی حفاظت کیلئےمنصوبہ طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
دنیا

ممبئی: طوفان کی شدت سے بل بورڈ گرگیا، 14 افراد ہلاک، 74 زخمی

(ویب ڈیسک): بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی ہواؤں کے باعث 120 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد…

May 14, 2024
دنیا

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ہاف مون بے…

January 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?