Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا ،جلیل عباس جیلانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا ،جلیل عباس جیلانی
پاکستانتازہ ترین

سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا ،جلیل عباس جیلانی

Published October 17, 2023
Tags: چینی حکومت کو بلوچستان کی اہمیت سے آگاہ منصوبوں میں صوبے کی اہمیت کو فوقیت دیں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک) : وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سی پیک عالمی نوعیت کا وہ واحد منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے خطے میں تعمیر وترقی اورخوشحالی کا سبز انقلاب آجائے گا سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا پاک چین دوستی کی دنیا میں مثالیں دی جاتی ہیں دونوں ممالک عالمی سطح پر قیام امن کے لیے کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی سے گفتگو میں کیا.

میر چنگیز خان جمالی نے نگران کابینہ میں وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان کے لیے آپ کی سفارتی سطح پر خدمات قابل ستائش ہیں جس سے دنیا میں سفارتی سطح پر پاکستان کا امیج نہ صرف بلند ہوگا بلکہ اس کے مثبت سفارتی نتائج بھی برآمد ہوں گے.

انہوں نے نیک خواہشات کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے دورہ چین سے نہ صرف پاک چین دوستی مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی بلکہ سی پیک کے حوالے سے بلوچستان میں مزید میگا منصوبوں کی منظوری کی راہ ہموار ہوگی.

وزیر خارجہ نے چنگیز خان جمالی کو یقین دلایا کہ وہ اپنے دورہ چین کے موقع پر بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے سی پیک منصوبوں میں صوبے کی اہمیت کو فوقیت دیں گے اور مزید منصوبوں کے لیے چینی حکومت کو بلوچستان کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے صوبےکے لیے مزید میگا منصوبوں کی منظوری حاصل کریں گے

TAGGED:چینی حکومت کو بلوچستان کی اہمیت سے آگاہمنصوبوں میں صوبے کی اہمیت کو فوقیت دیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برف پگھلنے لگی: نگران حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطہ
Next Article گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے…

April 30, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے…

February 8, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: میاں افتخار حسین

نوشہرہ (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

August 4, 2024
پاکستانکاروبار

ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

لاہور - کراچی(ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد پاکستان ریلوے میں بھی مالی بحران سر اٹھانے…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?