Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ
پاکستان

بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ

Published December 26, 2022
Tags: Featured بلاول بھٹو بیرون ملک دوروں کے اخراجات قمر زمان کائرہ
Share
Pic21-047 ISLAMABAD: Jun21- Senior Leader of Pakistan People’s Party Qamer Zaman Qaira addressing the 66th Birth Anniversary ceremony at PPP Central Secritrate Abpara. ONLINE PHOTO by Waseem Khan
SHARE

اسلام آباد(روزنامہ نجات)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں ، نفرت اور انتہاپسندی کا رویہ بہت خطرناک ہے ،عمران خان کے بلاول بھٹو کے دوروںسے متعلق بیان پر افسوس ہوا،بلاول بھٹو اپنے تمام بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں ،ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے ، قوم سلام پیش کرتی ہے،ان کاکہناتھا کہ ملک میں دہشتگردی کے واقعات پھر سے سر اٹھا رہے ہیں ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی میںاضافہ ہوا۔

مشیر امور کشمیر نے کہاکہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان کے خارجہ تعلقات متاثر ہوئے ، عمران خان نے دوست ممالک کو ناراض کیا، فعال سفارتکاری سے ہم نے پھر سے خارجہ تعلقات مضبوط کئے ،ان کاکہناتھا کہ مودی اور اس کے ساتھیوں کا انتہا پسندانہ رویہ قابل مذمت ہے،وزیراعظم، وزیرخارجہ عالمی سطح پر ملکی سفارتکاری کی بہتری کیلئے محنت کررہے ہیں،ان کا مزید کہناتھا کہ اتحادی حکومت کی کاوشوں سے آئی ایم ایف کی گرے لسٹ سے نکلے۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹوبیرون ملک دوروں کے اخراجاتقمر زمان کائرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:سپرہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو بلال افغانی ہلاک
Next Article پیسوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنادرست نہیں، نجم سیٹھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت…

March 13, 2024
پاکستان

پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست…

December 4, 2024
پاکستان

ٹنڈو الہیار: الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے؛ آصف زرداری

ٹنڈو الہیار (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر الزام…

October 11, 2023
کاروبار

ADB کا ملیرایکسپریس وے موحولیاتی بنیادوں پرمسترد،فنڈز نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو بینک کے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?