Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور: ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی
پاکستانتازہ ترین

پشاور: ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی

Published March 27, 2024
Tags: Featured ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی پروجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ایچ سی آئی پی کو خط ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بےضابطگیوں
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بےضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی ہوگئے۔ایجوکیشن اسپیشلسٹ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ایچ سی آئی پی کو خط تحریر کیا جس میں لکھا کہ 4 اضلاع میں اسکولوں سے باہر بچوں کے لیے327 سینٹرز کھولےگئے، اسکول سے باہرساڑھے 11 ہزاربچوں کوان سینٹرز میں پڑھایا جارہا ہے، اسکول داخلوں میں معیارکا خیال نہیں رکھا گیا، بجٹ میں غیرقانونی تبدیلیاں کی گئیں، داخل کرائے گئے بیشتر طلبہ نے پہلے سے ابتدائی تعلیم مکمل کر رکھی تھی، ایسے بچوں کو سرکاری مڈل اسکولوں میں داخلہ لینا چاہیے تھا۔

ذاکر عباس نے لکھا کہ ان بچوں کےاندراج سے اسکولوں سے باہربچوں کےاعدادو شمار میں اضافہ ظاہر ہوا، طلبہ کو غیر معیاری اسکول بیگ بھی فراہم کیے گئے، منصوبے میں شفافیت کافقدان ہے جب کہ اسکول اپ گریڈیشن اور فیصلہ سازی میں بھی مداخلت کی گئی۔

خط میں مزید کہا گیا ہےکہ اے ایل پی سینٹرز میں 2 اساتذہ ایک کلاس کے لیے رکھے گئے، ایک کلاس کے لیے 2 اساتذہ رکھنے سےطلبہ اور حکومت کا مالی نقصان ہوا، ان وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے رہا ہوں۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ حشمت علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ سے متعلق تمام الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی بھی منصوبے کی انکوائری کرنا چاہتا ہےتو تیار ہوں، پروجیکٹ میں کوئی بے قاعدگی نہیں ہوئی، یہ شفافیت سے چل رہا ہے۔

TAGGED:Featuredایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفیپروجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ایچ سی آئی پی کو خطورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بےضابطگیوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی ہائیکورٹ کے ججز کا خط، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ
Next Article ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی کی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی

اٹلی (ٹیک ڈیسک): اٹلی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی…

April 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں

لندن (شوبز ڈیسک): بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے…

July 9, 2024
پاکستان

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم…

January 8, 2024
پاکستان

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی…

November 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?