Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمنی انتخابات:اسد عمر،علی امین گنڈا پورکےکاغذات نامزدگی جمع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمنی انتخابات:اسد عمر،علی امین گنڈا پورکےکاغذات نامزدگی جمع
پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات:اسد عمر،علی امین گنڈا پورکےکاغذات نامزدگی جمع

Published February 7, 2023
Tags: اسد عمر علی امین گنڈا پور ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔اسلام آباد کے حلقہ این اے 54 سے اسد عمر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

اس کے علاوہ علی امین گنڈا پور بھی کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن کمیشن آفس پہنچے۔علی امین گنڈا پور این اے 38 ڈیرہ ون پر تحریک انصاف کےامیدوار ہوں گے۔ یہ نشست علی امین گنڈاپور کا استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

مذکورہ تمام 33 نشستیں تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھیں جن پر ضمنی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کیا تھاجس کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا جس کے لیے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جائیں گے۔

16 مارچ کو ضمنی الیکشن درج ذیل حلقوں میں ہوں گے:
الیکشن کمیشن نے این اے 4، این اے 17، این اے 18، این اے 25، این اے 26، این اے 32، این اے 38، این اے 43، این اے 52، این اے 53، این اے 54، این اے 57، این اے 59، این اے 60، این اے 62، این اے 63، این اے 67، این اے 97، این اے 126، این اے 130، این اے 155، این اے 156، این اے 191، این اے 241، این اے 242، این اے 243، این اے 244، این اے 247، این اے 250، این اے 252، این اے 254، این اے 256 اور این اے 265 پر الیکشن کا شیڈول جاری کیا ہے۔

TAGGED:اسد عمر علیامین گنڈا پورضمنی انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا
Next Article میچ فکسنگ:آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزادی صحافت کے خلاف کسی بھی قانون کوقبول نہیں کیاجائیگا،سی پی این ای نے پنجاب حکومت کا ڈی فیمیشن بل مستردکردیا

لاہور(ویب ڈیسک) : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )نے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائے…

May 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہوئی کورٹ نے ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس…

February 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

کچے میں‌پولیس اہلکاروں کی ہلاکت: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو ہٹادیا گیا

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عمران احمد سمیت 3 افسران کو…

August 23, 2024
پاکستان

سوات واقعہ، ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، تھانے لے جانا غلطی ثابت ہوئی، رپورٹ.

(ویب ڈٰسک): پشاور: سوات میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں شہری کو تشدد اور زندہ جلانے کے کیس کی ابتدائی…

June 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?