Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کیلی فورنیا:یوٹیوبر نےسبسکرائبر بڑھانےکیلیےہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار تباہ کردی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار

Published June 11, 2024
Tags: Featured الیکس چوئی کے نام سے جانے جاتے ہیں امریکا میں ایک یوٹیوبر لاکھ سبسکرائبرز کے قریب پہنچ گئے ہیلی کاپٹر سے تیز رفتار گاڑی لیمبورگنی پر آتش بازی
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک یوٹیوبر کو حال ہی میں ہیلی کاپٹر سے تیز رفتار گاڑی لیمبورگنی پر آتش بازی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے سک من چوئی جو کہ الیکس چوئی کے نام سے جانے جاتے ہیں، حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سبسکرائبرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

الیکس چوئی نے اپنے فالوورز سے اسپوڑٹس گاڑی کا ایک شاندار کرتب دکھانے کا وعدہ کیا تھا۔ اسی وعدے کو نبھانے کیلئے 24 سالہ یوٹیوبر نے ایک ہیلی کاپٹر کا بندوبست کیا اور دنیا کی تیز ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگنی پر آتش بازی کی بوچھاڑ کردی۔

تاہم کیلیفورنیا میں اس آتش بازی کے کرتب کے نتیجے میں الیکس کو ہیلی کاپٹر میں دھماکہ خیز اور آتش گیر مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ الزام ثابت ہونے کی صورت میں ایلکس چوئی کو 10 سال تک کی قید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

’آتش بازی کے ذریعے لیمبوروگنی کی تباہی‘ کے عنوان سے ویڈیو میں الیکس ہیلی کاپٹر میں فائر میزائل کا بٹن دباتے ہیں جس سے گاڑی پر آتشگیر مواد کی بوچھاڑ ہوجاتی ہے۔ اس دوران ہیلی کاپٹر میں یوٹیوبر کے ساتھ دو خواتین بھی بیٹھی ہیں۔

TAGGED:Featuredالیکس چوئی کے نام سے جانے جاتے ہیںامریکا میں ایک یوٹیوبرلاکھ سبسکرائبرز کے قریب پہنچ گئےہیلی کاپٹر سے تیز رفتار گاڑی لیمبورگنی پر آتش بازی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں نئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئےضابطہ اخلاق جاری: 400 گز کا پلاٹ،CCTV کیمرے لازمی قرار
Next Article ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میری ذاتی رائے میں پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا؛ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف مرحوم کی سزا سے متعلق اپیلوں پر ان کے…

November 22, 2023
دنیا

سعودی عرب: پاکستان ایمبیسی کا شہریوں کے لیے انتباہ

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری…

January 25, 2023
پاکستان

کراچی: عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ…

September 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیج دیں۔…

June 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?