Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا : جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیڈا : جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم
دنیا

کینیڈا : جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم

Published August 21, 2023
Tags: Featured کیلوونا شہر کی طرف سفر کرنے پر پابندی عائد لوگوں کو گاڑیوں اور جہاز کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
Share
SHARE

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد گھروں کو خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کےمطابق کینیڈا کے جنگلات میں اس وقت 400 کے قریب مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے باعث صوبے برٹش کولمبیا میں 30 ہزار کے قریب گھر خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ شوسائپ کےعلاقے میں دو مقامات پر بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور رہائشی عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔

حکام نے آگ کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کی وجہ سے کیلوونا شہر کی طرف سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے جب کہ مغربی کیلوونا کے علاقے میں آگ کے باعث 36 ہزار کے قریب گھر متاثر ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہےکہ کیلوونا شہر کے قریب سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا گیا ہےکہ علاقے میں کام کرنے والے ایمرجنسی ورکرز کو بھی زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کیا جائے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق یلونائف شہر کی طرف جانے والا راستہ بھی سیکڑوں میل تک آگ سے متاثرہے۔

حکام کا بتانا ہےکہ آگ کی وجہ سے کینیڈا کے شمال مغربی علاقے کو خالی کرنے کے لیے جمعہ تک کا وقت دیا گیا تھا جس کے بعد لوگوں کو گاڑیوں اور جہاز کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredکیلوونا شہر کی طرف سفر کرنے پر پابندی عائدلوگوں کو گاڑیوں اور جہاز کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ممبئی : قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلام ہونیوالا
Next Article حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

کوئٹہ: گودام پر چھاپہ ، 300 ٹن چینی اور بڑی مقدار میں آئل برآمد

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی۔انتظامیہ کے مطابق…

September 9, 2023
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

دیر (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس…

March 11, 2024
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
پاکستان

کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔کثیر…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?