Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن
دنیا

اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن

Published August 2, 2024
Tags: Featured امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے آج براہ راست بات ہوئی ہے واضح رہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے شہر تہران میں مبینہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز پرصحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پربہت تشویش ہے، اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگارنہیں ہوگا۔

امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے آج براہ راست بات ہوئی ہے، نیتن یاہو پر یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدےکےلیے زوردیا ہے۔

واضح رہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے شہر تہران میں مبینہ اسرائیلی میزائل حملے میں شہید کیا گیا جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں موجودہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے آج براہ راست بات ہوئی ہےواضح رہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے شہر تہران میں مبینہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم.
Next Article ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد

کراچی (ویب ڈیسک): ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…

July 9, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار تیار کرنے والے اپنے پلانٹس کی بندش میں…

July 8, 2023
پاکستان

ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی…

January 25, 2023
پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?