Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی
انٹرٹینمنٹ

’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی

Published July 11, 2023
Tags: Featured میں اب پیچھے نہیں ہٹوں گی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا۔بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ میں بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ تم مجھے خاموش نہیں کروا سکتے۔ مجھ سے کہا گیا ہے کہ میں اپنی پوسٹس ہٹا دوں لیکن میں یہ سلسلہ جاری رکھوں گی۔

سابق اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ جس ذلت سے میں گزری ہوں اور جس ذہنی اور جسمانی تشدد کا مجھے نشانہ بنایا گیا کوئی اس کا تصور نہیں کرسکتا اس لیے میں اب پیچھے نہیں ہٹوں گی۔

سومی علی نے کہا کہ ’بہت بڑے اسٹار‘ نے مجھ پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا۔ ان حالات میں کوئی بھی آپ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا کیونکہ آپ پر ظلم کرنے والا بڑا اسٹار انڈسٹری میں آپ کو کام سے محروم کرسکتا ہے۔

سومی علی اس سے قبل بھی بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان پر تشدد کے الزامات عائد کرچکی ہیں۔ سومی علی اورسلمان خان ماضی میں قریبی دوست رہ چکے ہیں اور دونوں کی شادی کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredمیں اب پیچھے نہیں ہٹوں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش
Next Article 16 جولائی 2023 کو کراچی میں ماحولیاتی مارچ ،سندھ کے مطالبات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا

(ویب ڈیسک ):خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولوشن ایجنسی ( ایٹا) ٹیسٹ ختم…

September 17, 2024
پاکستان

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس: 18ویں آئینی ترمیم پرمکمل عمل سمیت مشترکہ اعلامیہ جاری، ن لیگ اور پی پی پی کا دستخط سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا…

August 17, 2025
دلچسپ و عجیب

لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ

لاس ویگاس (ویب ڈیسک): امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی۔غیر ملکی میڈیا…

January 4, 2024
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق

نوشہرہ (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں تین بچیوں نے پاپ کارن میں ملی چوہے مار دوائی کھالی،…

October 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?