پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان واٹر پارٹنرشپ (PWP) نے گلوبل چینج امپیکٹ اسٹڈیز سینٹر (GCISC) کے اشتراک سے پانی سے…

گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے

کراچی (ویب ڈیسک):گلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے. ہفتہ گزرنے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ کوچ کا ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہے۔ 25.2.2025 کو گلشن حدید تاج پٹرول پمپ کے قریب یو ٹرن پر منظور چانڈیو اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کھڑا تھا کہ تیز رفتار کوچ نے انہیں کچل دیا۔4 سالہ بیٹا عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 6 سالہ بیٹی مدیحہ اور منظور چانڈیو خود شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لے جایا گیا. زخمی منظور چانڈیو کی حالت تشویشناک اور 3 دن سے وینٹی لیٹر پر ہیں، پولیس کی جانب سے کیس میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق منظور چانڈیو اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ سڑک عبور کرنے کے لیے کھڑا تھا کہ کراچی سے کشمور جانے والی کوچ نمبر JC 9095 کے شرارتی ڈرائیور نے اسے زور دار ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں معصوم عثمان موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ جبکہ منظور اور ان کی بیٹی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر جناح ہسپتال کراچی لے جایا گیا۔رشتہ داروں نے فوری طور پر سرجری کروائی اور بچی کو 4 دن بعد ہوش آیا تاہم منظور کوما میں رہے اور گزشتہ 3 روز سے وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ منظور کے بھائی…

خاص آپ کے لیئے

پاکستان