Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا

Published November 22, 2025
Tags: Featured اپیل 27آئینی ترمیم آئین کے بر خلاف ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز انٹرا کورٹ اپیل وفاقی عدالت میں سماعت کو چیلنج کردیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی وفاقی عدالت میں سماعت کو چیلنج کردیا۔وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 24 نومبر کو انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس حسن رضوی، جسٹس باقر نجفی، جسٹس کے کے آغا، جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ بھی شامل ہیں۔

موقف اختیار کیا کہ اپیل کو 27ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے آئینی عدالت منتقل کردیا گیا، 27آئینی ترمیم آئین کے بر خلاف ہے، مقننہ ایگزیکیٹو اور عدلیہ دونوں 1973 کے آئین کے تحت قائم کی گئیں۔

موقف اختیار کیا گیا کہ یہ آئین کے تحت 3 ستون ہیں، آئین میں اختیارات کی تقسیم اور حدود واضح ہیں، آئین میں ترمیم کا اختیار عدلیہ کو ختم کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ فیصلے اختیارات کی تقسیم پر واضح ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ 5 کے رکنی بینچ نے اسلام آباد میں ججز کا تبادلہ درست قرار دیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ 4 کے ججز نے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔

TAGGED:Featuredاپیل 27آئینی ترمیم آئین کے بر خلاف ہےاسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججزانٹرا کورٹ اپیلوفاقی عدالت میں سماعت کو چیلنج کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک
Next Article چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک کا شرماتے ہوئے جواب

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن شادی کے کئی سالوں بعد دوسرے بچے کے سوال پر شرمائے بغیر…

December 10, 2024
پاکستان

احتجاجی لانگ مارچ ٹھٹہ سے بدین روانہ: دریائے سندھ پر نئے کینالوں کےمنصوبے کو مسترد کرتے ہیں؛ ایاز لطیف پلیجو

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے والا ’دریائے سندھ بچاؤ…

October 19, 2024
پاکستانکاروبار

‘آئی ایم ایف معاہدہ کرے یانہ کرے، مزیدمشکل فیصلےنہیں کرسکتے؛ ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?