پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

چینی روبوٹ نے مسلسل 65 میل چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

شنگھائی (ٹیک ڈیسک): چینی کمپنی ایگی بوٹ کے اے 2 نامی انسان نما روبوٹ نے 65 میل تک چہل قدمی…

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طالبعلم گوگل اے آئی پرو پلان کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت حاصل کر سکتے ہیں۔یہ بلا معاوضہ پیشکش طلبا کو جدید اے آئی ٹولز کے ذریعے اپنی تعلیم، تحقیق اور تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔خیال رہے کہ گوگل اے آئی پرو پلان کی پاکستان میں ماہانہ فیس 5600 روپے ہے۔ جیمینائی اے آئی پرو پلان کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبا گوگل کی جدید ترین اے آئی خصوصیات تک رسائی حاصل کر سکیں گے، جن میں درج ذیل فیچرز شامل ہیں۔ اس پلان کے تحت گوگل کے جدیدترین جیمنائی 2.5 ماڈل تک زیادہ رسائی فراہم کی جائے گی، تاکہ طلبا ڈیپ ریسرچ جیسے فیچرز استعمال کر سکیں جو اسائنمنٹس، تحقیق اور تخلیقی منصوبوں میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ جیمنائی گوگل ایپس کی صورت میں اے آئی کی معاونت کو براہِ راست جی میل، شیٹس، ڈاکس(Docs)، سلائیڈز اور میٹ میں شامل کیا گیا ہے، تاکہ طلبا ای میلز کا خلاصہ تیار کر سکیں، مطالعے کے لیے پریزنٹیشنز بنا سکیں اور ڈیٹا کا زیادہ مؤثر طریقے سے تجزیہ کر سکیں۔ نوٹ بک ایل ایم گوگل کا ذاتی نوعیت کا اے آئی سے چلنے والا تحقیقی اور تحریری ٹول ہے، جو طلباء کو 5 گنا زیادہ آڈیو اوور ویوز، نوٹ…

خاص آپ کے لیئے

سائنس و ٹیکنالوجی