پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر جو تمام مضامین پر مہارت رکھتی…

دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

(ویب ڈیسک ):پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے بتایا ہےکہ فیس بک اور انسٹا گرام سمیت واٹس ایپ سے میسجز نہیں جارہے اور اس کے علاوہ آڈیو اور ویڈیو کالنک سروسز بھی معطل ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر اس کے علاوہ صارفین نے میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز کی سروس بھی معطل ہونے کی شکایت کی ہے۔ صارفین نے شکایت کی ہے کہ ان کا فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوگیا ہے۔ معاملے پر میٹا نے اپنے ایکس اکاؤنٹ کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ ایک تکنیکی مسئلے کی وجہ سے کچھ صارفین کو ہماری ایپس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم چیزوں کو جلد از جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر میٹا کی سروسز متاثر ہونے کے بعد ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا صارفین نے ایکس کا رخ کرلیا اور ایکس پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔

دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

(ویب ڈیسک ):پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا…

چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیار کیا گیا ہے…

خاص آپ کے لیئے

سائنس و ٹیکنالوجی