Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں جدید چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں جدید چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا
صحت

وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں جدید چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا

Published April 28, 2023
Tags: Featured اموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہے چلڈرن اسپتال کے قیام پر مبارک باد نوزائیدہ اموات کی شرح کو کم کرنے کےلیے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی نمبر 5 میں چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نےاسپتال کے مختلف وارڈز،لیبارٹری اور او پی ڈی کا دورہ کیا اور اسپتال انتظامیہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسپتال سے متعلق بریفنگ بھی دی۔

اس موقع پروزیر اعلیٰ سندھ نے کورنگی کےلوگوں کو چلڈرن اسپتال کے قیام پر مبارک باد دی اور کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کی جانب سے یہ اسپتال ضلع کورنگی کےعوام کیلئے تحفہ ہے، سندھ حکومت نےکورنگی کیلئے بہترین روڈ انفرااسٹرکچر اورٹرانسپورٹ کی سہولت دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہا کہ اسپتال میں او پی ڈی، ریڈیالوجی، نوزائیدہ نگہداشت یونٹ کی سہولت کے ساتھ اطفال نگہداشت یونٹ،جنرل پیڈیاٹرکس،شعبہ بحالی ، فارمیسی، اور لیب کی بھی سہولت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پریزنٹیشن سے پتا چلا کہ نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کیلئے مزید کوششیں کرنا ہوں گی، بتایا گیا ہےکہ پاکستان میں ہر ایک ہزار نومولود بچوں میں سے 45.6 فیصد اموات ہوتی ہیں، مناسب سہولتوں سےنوزائیدہ اموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ نوزائیدہ اموات کی شرح کو کم کرنے کےلیے سسٹم تجویز کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredاموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہےچلڈرن اسپتال کے قیام پر مبارک بادنوزائیدہ اموات کی شرح کو کم کرنے کےلیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف مصری نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل دوران امامت چل بسے
Next Article نیویارک:صنم ماروی ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی ڈیجیٹل بورڈ پرجلوہ گر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں،چینی تحقیق

ہانگزو (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج…

March 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلیے امریکا منتقل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران…

July 19, 2025
پاکستانصحت

ملک میں روزانہ7 ہزار بچے بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں: طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان میں ہر روز تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں…

April 7, 2024
پاکستان

مردم شماری ملتوی ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی؛ گلزار سومرو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندھ دشمن ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?