Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سائفر کیس: جیل ٹرائل ختم، جوڈیشل کمپلیکس میں پہلی سماعت، عمران اور قریشی عدالت طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سائفر کیس: جیل ٹرائل ختم، جوڈیشل کمپلیکس میں پہلی سماعت، عمران اور قریشی عدالت طلب
پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس: جیل ٹرائل ختم، جوڈیشل کمپلیکس میں پہلی سماعت، عمران اور قریشی عدالت طلب

Published November 23, 2023
Tags: اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرائل کالعدم قرار عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آفیشل سیکریٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کو عدالت طلب کرلیا۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شاہ محمود کے وکیل علی بخاری اور خالد یوسف عدالت میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دیے جانے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں یہ کیس کی پہلی سماعت تھی۔

سماعت کے آغاز پر عدالت نے پوچھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی کدھر ہے؟ اس پر عدالتی عملے نے سائفرکیس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی جج کو دی۔

دوران سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے وکیل علی بخاری سے مکالمہ کیا کہ بخاری صاحب آپ کے لیے تو بڑی کامیابی ہوئی ہے، اس پر علی بخاری نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے یہی کہہ رہے تھے۔

بعد ازاں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا۔

واضح رہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کالعدم قرار دیا۔

TAGGED:اسلام آباد ہائیکورٹٹرائل کالعدم قرارعمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں سامنے آگئیں
Next Article حارث آسٹریلیا جاتا اور کھیلتا تو شاید ان فٹ ہو جاتا؛ عاقب جاوید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

سندھ کے لیے مزید خطرے کی گھنٹی: ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی، اقوامِ متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کی ایک تازہ رپورٹ میں…

June 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار…

May 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور…

January 4, 2023
پاکستان

کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?