Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی

Published June 25, 2023
Tags: تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے واقعے زخمی افراد کو دوڑ اور نوابشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
Share
SHARE

نوابشاہ (ویب ڈیسک): نوابشاہ کے قریب دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔ تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے واقعے میں زخمی افراد کو تعلقہ اسپتال دوڑ اور پیپلز میڈیکل اسپتال نوابشاہ منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بردار کوچ میں اچانک سے آگ بھڑک اٹھی۔

لیویز حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر کوچ میں آتشزدگی کے بعد مسافروں کو بر وقت اتار لیا گیا تھا۔

لیویز کے مطابق آگ لگنے سے کوچ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی ہے، تاہم مسافر بردار کوچ میں آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

TAGGED:تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے واقعےزخمی افراد کو دوڑ اور نوابشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکم
Next Article کویت سے شکست، پاکستان ٹیم ساف فٹبال چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے…

April 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ڈی…

April 6, 2024
پاکستان

بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے…

July 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

ایم 6 موٹروے کرپشن کیس: ملزمان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت مل گئے

کراچی (ویب ڈیسک): سکھرحیدرآباد موٹروے کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، سابق ڈی سی مٹیاری عدنان رشید اور اسلم…

October 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?